the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومتوں پر تنقید کرنے کے لئے میڈیا کو اپنی مکمل آزادی کا استعمال کرنا چاہئے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں کیا جانا چاہئے جس سے ملک کے اتحاد کے ساتھ سمجھوتہ کرنا پڑے۔ مسٹر مودی نے صحافت کے میدان میں دیے جانے والے رام ناتھ گوئنکا ایکسیلنس ایوارڈ کے بعد آج یہاں اپنی تقریر



میں کہا کہ میڈیا كو کسی بھی خبر کو غیر ضروری طور پر سنسنی خیز بنا کر پیش نہیں کرنا چاہئے یا ایسے طور پر پیش نہیں کرنا چاہئے جس سے سماج کو بانٹنے یا عدم اطمینان کو فروغ دے۔مسٹر مودی کا یہ تبصرہ ایسے وقت آیا ہے جب سرجیکل اسٹرئک اور حال ہی میں دلتوں پر مظالم کے واقعات کو لے کر اپوزیشن انہیں مسلسل نشانہ بنا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.